نام کتاب
علومِ القرآن
مولّف
ڈاکٹر محمّد ہمایوں عباس شمس
صفحات
200، قیمت: 600روپے
ناشر
پروگریسوبکس .اردو بازار لاھور
قرآن پاک پر ہر دَور میں مختلف جہات پر کام ہوتا رہا ہے۔ ان میں سے ایک خاص جہت ’’علومِ القرآن‘‘ ہے، جس میں محقق اپنے فہم اور ذوق کے مطابق قرآنِ پاک کے مختلف موضوعات کو اپنی تحقیق کا محور بناتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، جس میں مصنّف ڈاکٹر محمد ھمایوں عباس شمس صاحب نےآٹھ موضوعات پر سیر حاصل معلومات فراہم کرنے کے علاوہ ہر موضوع سے متعلق اہم اور مفید کتب کے نام بھی درج کردیئے ہیں، کتاب بڑے سلیقے اور عمدگی سے شایع کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.