کیمیائے سعادت امام غزالی کی زندہ جاوید کتاب ”کیمیائے سعادت”ہے
امام غزالی کی اہم تصنیف ،،اکسیر ہدایت ،،ہے جو عربی زبان میں لکھی گئی تھی لیکن بعد میں خود ہی اس کا ترجمہ فارسی میں “کیمیائے سعادت”کے نام سے کیا۔ کیمیائے سعادت امام غزالی کی عربی کی تصنیف “احیاء العلوم الدین” کا فارسی زبان میں ترجمہ و خلاصہ ہے۔ اس عظیم کتاب کا موضوع اخلاقیات ہے اور یہ کتاب حسب ذیل چار عنوانات اور چار ارکان پر مشتمل ہے ۔اور ہی اُسکا اُردو زبان میں ترجمہ ہے۔
Pages 884
Reviews
There are no reviews yet.