رمضان المبارک اسپیشل بک آفر

Sale price Rs.5,300.00

This book is part of the carefully curated collection at Progressive Books, selected to provide readers with authentic knowledge and meaningful insights. Whether you are a student, researcher, or general reader, this title offers valuable content to enhance your understanding and learning.

We are committed to offering high-quality Islamic and educational books sourced from trusted authors and reputable publishers.

Delivery Timeline

Order Confirmation

Instant confirmation

Dispatch

24–48 Hours

Delivery

3–5 Working Days

Cash on Delivery Available
Fast delivery across Pakistan
🌙✨ رمضان المبارک اسپیشل بک آفر ✨🌙

از: ادارہ پروگریسو بکس

ادارہ پروگریسو بکس اپنی دینی و علمی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار ماہِ رمضان المبارک کے مقدس اور بابرکت مہینے کے لیے ایک انتہائی شاندار اور نایاب کتابی آفر پیش کر رہا ہے 📚🤍

یہ آفر خاص طور پر اس لیے ترتیب دی گئی ہے تاکہ آپ اپنا رمضان علم، عبادت اور روحانی سکون کے ساتھ گزار سکیں۔

📖 اس خصوصی آفر میں شامل 3 قیمتی کتب 📖

🕋 1️⃣ آسان خلاصۃ القرآن

مصنف: مفتی محمد عارف خان چشتی نظامی 📄 صفحات: 664 💰 اصل قیمت: 3000 روپے 🎁 رعائتی قیمت: 2000 روپے

خصوصیات: ✔️ قرآنِ پاک کو رکوع وار، آیات وار اور سورت وار ترتیب دیا گیا ✔️ عام قاری کے لیے نہایت آسان اور قابلِ فہم انداز ✔️ آخر میں ایک جامع اور خوبصورت مجموعۂ وظائف شامل

🤲 2️⃣ مجموعہ وظائف و اذکار الٰہی و مصطفوی ﷺ

تصنیف: امام یوسف بن اسماعیل نبھانیؒ ترجمہ: مفتی اللہ بخش قادری تونسوی 📄 صفحات: 414 💰 اصل قیمت: 1500 روپے 🎁 رعائتی قیمت: 1380 روپے

خصوصیات: 🌟 پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ✔️ عربی متن کے ساتھ مستند اردو ترجمہ ✔️ ہر وظیفے کی آسان تشریح ✔️ سورتوں اور وظائف کے فوائد تفصیل سے بیان ✔️ روحانی ترقی اور قلبی سکون کا بہترین ذریعہ

🌙 3️⃣ عباداتِ رمضان المبارک

ترتیب: مفتی محمد فیاض چشتی 📄 صفحات: 140 💰 قیمت: 800 روپے

خصوصیات: 📿 پہلے روزے سے لے کر 30ویں روزے تک ✔️ روزانہ کی عبادات کی مکمل رہنمائی ✔️ کیا پڑھنا ہے؟ کیسے پڑھنا ہے؟ ✔️ Step by Step آسان انداز ✔️ ہر خاص عبادت کی وضاحت

🎁 مکمل سیٹ (3 کتب) – ایک زبردست آفر 🎁

📚 مکمل صفحات: 1218 💰 اصل قیمت: 5300 روپے 🔥 خصوصی رعائتی قیمت: صرف 3480 روپے

💖 کیوں یہ آفر حاصل کریں؟

✔️ اپنے رمضان کو بامقصد بنائیں ✔️ خود بھی پڑھیں، دوسروں کو تحفہ دیں 🎁 ✔️ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب کا ذریعہ بنائیں ✔️ ہر گھر کو دین کی روشنی سے منور کریں 🕌

📦 ابھی آرڈر بک کروائیں!

⏳ محدود وقت کے لیے خصوصی آفر 📲 آج ہی آرڈر کریں اور اس بابرکت موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں

🌙 رمضان کو بنائیں علم و عبادت کا حسین سفر 🌙

Recently viewed products