-41%

Qurat ul Ain Nain قرۃ العینین بتفضیل الشیخین فی تائید مطلع القمرین

Regular price Rs.3,000.00 Sale price Rs.1,780.00

This book is part of the carefully curated collection at Progressive Books, selected to provide readers with authentic knowledge and meaningful insights. Whether you are a student, researcher, or general reader, this title offers valuable content to enhance your understanding and learning.

We are committed to offering high-quality Islamic and educational books sourced from trusted authors and reputable publishers.

Delivery Timeline

Order Confirmation

Instant confirmation

Dispatch

24–48 Hours

Delivery

3–5 Working Days

Cash on Delivery Available
Fast delivery across Pakistan

🌹 افضلیتِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ قطعی و اجماعی ہے 🌹

حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تمام صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم میں افضل و اعلیٰ مقام و مرتبہ رکھتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ کی افضلیت محض ایک تاریخی حقیقت نہیں بلکہ اہلِ سنت و جماعت کا قطعی اور اجماعی عقیدہ ہے۔

زیرِ نظر کتاب میں حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضلیت کو قرآن و حدیث، آثارِ صحابہ، اقوالِ ائمہ اور دلائلِ معتبرہ کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ اس موضوع پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کا علمی و تحقیقی جواب دیتے ہوئے آپ رضی اللہ عنہ کی شان، عظمت اور بے مثال مقام کو واضح کیا گیا ہے۔

یہ کتاب اس اہم عقیدے کو سمجھنے، اس کے دلائل جاننے اور مخالف شبہات کا علمی جواب دینے کے لیے ایک نہایت قیمتی علمی تحفہ ہے۔ٓ

🌹 حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی افضلیت کے دلائل سے آگاہی حاصل کرنے اور اپنے علمی ذخیرے میں ایک اہم کتاب شامل کرنے کے لیے آج ہی آرڈر فرمائیں۔

محدود رعایتی قیمت سے فائدہ اٹھائیں!

Recently viewed products